اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) یوٹیوب پاکستان نے سنہ 2021 کیلئے مقبول ترین ویڈیوز اورانتہائی اعلیٰ کنٹنٹ تخلیق کاروں کا اعلان کر دیا ہے۔ ویڈیوز اور تخلیق کاروں کی یہ فہرستیں روزمرہ کی زندگی سے تعلق رکھنے والے موضوعات پر مشتمل ویڈیوز، ٹی وی، ای-اسپورٹس اور کھانا پکانے کی سادہ ترکیبوں اور مشوروں کی وسیع رینج پر مشتمل مکس کنٹنٹ سے تیار کی گئی ہیں۔اِن فہرستوں سے کووڈ19-کی صورتحال کو ذہن میں رکھتے ہوئے استعمال کرنے والوں کے روئیے میں تبدیلی بھی ظاہر ہوتی ہے۔
اعلان