اپنی ثقافت کو اُجاگر کرنے کی روایت  ہمیشہ جاری رہنی چا ہیے،اقدس ہاشمی 

کھیوڑہ(نامہ نگار) ادبستان کے بانی اور معروف ادیب غزل و صوفی گائیک اقدس ہاشمی نے لوک ور ثہ میں جاری سالانہ لوک میلے میں خصوصی طور پر شرکت کی اور پنجاب پویلین میں نامور شعرا کے پنجابی کلام پیش کیے میلے کے شرکاء نے بلھے شاہ کے کلام پر خوب دھمال ڈالا اس موقع پر ادبستان کے بانی اقدس ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوک ورثہ انتظامیہ کا یہ اقدام ہمیشہ کی طرح اپنی مثال آپ ہے۔

ای پیپر دی نیشن