عمران خان جمہوری عمل پر یقین  رکھتے ہیں :منعم ضیاء سندھو 

Dec 04, 2022


جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ضلعی رہنما چوہدری منعم ضیاء سندھو نے کہا ہے کہ ( ن) لیگ اور پیپلز پارٹی پی ڈی ایم کی بڑی جماعتیں ہیں جن کی عوامی مقبولیت اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ان کی حلیف دیگر جماعتوں کابھی ملکی سیاست سے صفایا ہونے والا ہے ، عمران خان جمہوری عمل پر یقین رکھتے ہیں اسی لئے عوامی نمائندوں سے مشاورت کی جارہی ہے قوم کو جلد نئی خوشخبریاں سننے کو ملیں گی۔

مزیدخبریں