وقار مہدی کو بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد 


لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب قیادت نے وقار مہدی کو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائم مقام صدر رانا فاروق سعید نے کہا کہ وقار مہدی کا بلا مقابلہ سینےٹر بننا پیپلز پارٹی قیادت کے وےژن کا ثمر ہے۔انفارمےشن سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ وقار مہدی کے سینےٹربننے سے پارٹی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثمینہ پگانوالہ نے کہا کہ وقار مہدی کے سینٹ میں آنے سے ایوان بالا کے وقار میں اضافہ ہو گا۔ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری نایاب جان نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد کی جماعت ہے جو کارکنوں کو عزت دیتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن