رینالہ خورد، گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی 

Dec 04, 2022


رینالہ خورد (نمائندہ خصوصی) تھانہ صدر رینالہ خورد کی حدود 18/1L میں نوجوان نے خود کشی کرلی۔ نواحی گاو¿ں 18/1L میں نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ۔ نوجوان کی شناخت ارشاد عرف لاہوری کے نام سے ہوئی، ارشاد سبزی بیچنے کا کام کرتا تھا۔
رینالہ خود کشی 

مزیدخبریں