بیوی کو قتل کرنے والا اشتہاری  ملزم 7سال بعد گرفتار

Dec 04, 2022


لاہور(نامہ نگار)چو ہنگ پو لیس نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کو 7سال بعد گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم عابد علی نے 7سال قبل بیوی صائمہ کو اقبال ٹاﺅن کے علاقے میں قتل کیا تھا۔ ملزم کو مزید تحقیقات کیلئے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

مزیدخبریں