لاہور(سپورٹس رپورٹر) کیمرون کے ہاتھوں برازیل کی 1-0 سے شکست میں زخمی ہونے کے بعد گیبریل جیسس اور ایلکس ٹیلس باقی ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔دونوں جوڑے کو دائیں گھٹنے میں چوٹیں آئیں اور گزشتہ صبح ان کا ایم آر آئی سکین ہوا۔ برازیل کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے کہا کہ ان کیلئے قطر میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں مزید شرکت کرنا "ناممکن" ہے۔برازیل ناک آﺅٹ مرحلہ میں پری کوارٹر فائنل کل جنوبی کوریا کیخلاف کھیلے گا۔
برازیل کے 2فٹبالرز ورلڈ کپ سے آﺅٹ جنوبی کوریا سے پری کوارٹر فائنل کل ہوگا
Dec 04, 2022