حکومت کا پہلی مرتبہ خواجہ سرائوں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان کا پہلی مرتبہ خواجہ سرائوں کو بینظیر کفالت پروگرام کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ، وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ خواجہ سرا بھی ہماری طرح ہی معاشرے کا حصہ ہیں اور ان کی دیکھ بھال حکومت کا فرض ہے۔ پروگرام سے مستفیذ ہونے کے لئے خواجہ سرا سب سے پہلے نادرا سے شناختی کارڈ میں اپنا جِنس اپڈیٹ کرائیں ۔ خواجہ سرا نادرا سے شناختی کارڈ اپڈیٹ کروا کر بی آئی ایس پی تحصیل دفاتر مین اپنی رجسٹریشن کرائیں۔ 
فیصلہ

ای پیپر دی نیشن