کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ، 1لاکھ25ہزارشکایات کو میرٹ پر حل کیا گیا

Dec 04, 2022


اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) پولیس کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم آپریشنل ہونے سے رواں سال کے دوران شہریوں کی جانب سے 1لاکھ29ہزار648شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 1لاکھ25ہزار5شکایات کو میرٹ پر حل کیا گیاجو کل درخواستوں کا 96% فیصد ہے، شہریوں کی جانب سے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم میں مقدمے کے اندارج ، ٹریفک سے متعلق شکایت، کسی پولیس آفیشل کیخلاف شکایت ، تفتیش سے متعلق کسی قسم کی شکایت 1715 درج کروا سکتے ہیں ۔
اس کے علاوہ شہری اسلام آباد کیپیٹل پولیس کی موبائل ایپ،سوشل میڈیا،ویب سائٹ اور تحریری درخواست کسی بھی پلیٹ فارم پر ردج کرواسکتے ہیں۔

مزیدخبریں