مدرسے مےں زےر تعلےم لڑکے سے زےادتی کی کوشش کا مقدمہ درج


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ کوہسار کے علاقے مےں مدرسے مےں زےر تعلےم لڑکے سے زےادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کرلےا گےاپولےس کو ذاکر حسےن نے بتاےا کہ مےرا16 سالہ بےٹا ذوالقرنےن جو ای سےون کے مدرسے مےں زےر تعلےم ہے اس نے بتاےا کہ مےں نے مدرسے کی کنٹےن پر کام کرنے والے ملزم غفران سے موبائل فون خرےدا جسے دس ہزار روپے دےئے پانچ ہزار روپے بقاےا تھے دو ماہ قبل وہ متعدد بار مجھے جنگل مےں لے جاتا نازےبا حرکات کرتااس نے مجھ سے زےادتی کی کوشش کی مےں وہاں سے بھاگ آےا اور مدرسے سے چھٹی لے کر گھر آگےا ہوں پولےس نے مقدمہ درج کرلےا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن