ملتان (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک کی ہدایت پر ضلع ملتان میں ڈینگی سرگرمیوں کےلئے اضافی سٹاف تعینات۔اضافی سٹاف میں ضلع کی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ٹریننگ سیشن کا آغاز کر دیا گیا۔ڈائریکٹر سی ڈی اینڈ ای پی سی پنجاب کی سربراہی میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ضلع ملتان کے پیری اربن علاقوں میں بھرپور ڈینگی سرویلنس کرنے کی ہدایت جاری۔