خورشید کانجو شرافت و دیانت میں بے مثال لیگی عہدیداروں کا لواحقین سے اظہار تعزیت


میاں چنوں ( خبر نگار)خورشید خان کانجو شرافت و دیانت میں بے مثال شخصیت تھے ان کا خلاءکبھی پر نہ ہو سکے گا۔ان خیالات کا اظہار اظہار سابق گورنر ملک رفیق احمد رجوانہ, سلمان نعیم, ملک آصف رجوانہ, ڈاکٹر ناصر محمود کیانی, عقیل انصاری اور شبیر ساقی نے سعد خورشید کانجو کے والد اور وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو کے سسر خورشید خان کانجو کے انتقال پر علی پور کانجو میں تعزیت کرتے ہوئے کیا لیگی عہدیداران نے مرحوم کی بخشش و بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن