سواتی جیسا سلوک ہو تو خودکش  حملے کیلئے تیار ہو جاؤں: عمران  بیان شہداء کی توہین: ن لیگ

Dec 04, 2022


اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کچھ اعظم سواتی کے ساتھ ہوا ہے وہ اگر میرے ساتھ ہو تو میں خود کش حملے کیلئے تیار ہو جاؤں۔ انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی کیلئے احتجاج کرنا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ جو ہوا وہ ظلم کی انتہا ہے۔ ان کے اس بیان پر ن لیگ نے ردعمل میں کہا کہ یہ بیان ان لاکھوں شہداء کی توہین ہے جنہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
بیان توہین

مزیدخبریں