وہاڑی(نمائندہ خصوصی‘خبر نگار) شہری ملک اسد محمود اعوان کی ملکیتی زمین 14 کینال پر سجاد یاسین ،نصرت ، اصغر اور غلام رسول وغیرہ 18 سال سے ناجائز طور پر قابض تھے عدالت کے حکم پر محکمہ مال اور ایس ایچ او تھانہ صدر راشد ندیم جٹ پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور زمین واگزار کروا کر اصل مالک کے حوالے کردی ۔