احسن خان خاکوانی سے معززین کی ملاقات‘ مسائل بارے آگاہ کےا


ٹبہ سلطان پور (سٹی رپورٹر) وارڈنمبر5 ٹبہ سلطان پور کی ویلفیئر تنظیم وائس آف یونیٹی کے زیر اہتمام حاجی محمد بلال کی قیادت میں معززین, نے سینئر رہنما احسن خان خاکوانی سے تفصیلی ملاقات کی اور مسائل سے تفصیلی بریف کیا گیا MPA نواب علی رضا خان خاکوانی اور نواب احسن خان خاکوانی کی خصوصی ہدایات پر جلد از جلد تعمیراتی کام شروع کرنے کے لیے متعلقہ ٹھیکیدار کو پابند کیا 1 کروڑ روپے فنڈ دینے کا اعلان کیا, اس موقع حاجی محمد بلال بھٹہ ,طاہر عباس بھٹہ,سید آصف حسین زیدی ,مرزا عارف مغل,طلحہ حفیظ, آصف کھوکھر اور دیگر موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن