سیکرٹری ہا¶سنگ کا دورہ سرائے سدھو‘ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ 

Dec 04, 2022


ملتان (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری ہاو¿سنگ جنوبی پنجاب محمد آصف چوہدری کاایکسٹینشن سکیم سیوریج لائن سرائے سدھو کا دورہ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا اور احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ سکیم پر 50ملین لاگت آئے گی 33ملین کے فنڈز جاری ہو چکے ہیں۔ اس موقع پر سیکرٹری ہاو¿سنگ نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائے۔ ٹف ٹائلز، برکس اور باو¿نڈری وال کو فوری مکمل کیا جائے۔ا±نھوں نے مزید کہا کہ یہ سکیم دور دراز علاقے میں اس سکیم سے بڑی تعداد میں آبادی کو فائدہ حاصل ہوگا۔ دور دراز علاقوں کو کو سکیم سے فائدہ حاصل ہوگا۔ محمد آصف چوہدری نے کہا کہ کام کے معیار اور شفافیت پر سمجھوتہ نہیں کرینگے۔

مزیدخبریں