شجاع آباد (نامہ نگار)شجاع آباد کے متعدد نجی بنکوں کی اے اے ٹی ایم مشینوں کے لنک ڈاو¿ن سرکاری ملازمین سمیت عوام کو شدید پریشانی کا سامنا بنک کے اے ٹی ایم کے سامنے لمبی قطاریں سارا دن سرکاری ملازمین اور عوام پریشان شہر کے مین چوک پر قائم اے ٹی ایم پر رش ہونے کے سبب تھانہ چوک پر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا سرکاری ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ نجی بنکز عوام کو بہترین سروس فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہیں۔