لاہور (نیوز رپورٹر)فالکن کلب گلبرگ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود احمد خان نے مرکزی جمعیت اہلحدیث کے نومنتخب چیف آرگنائزر چوہدری کاشف نواز رندھاوا کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔جس میں حافظ یونس آزاد، ماجد ظہور،سلمان غنی،حفیظ اللہ نیازی، امتیاز مجاہد،حافظ بابر فاروق رحیمی،رانا نصراللہ خان،ڈاکٹر عبدالغفور راشد،ڈاکٹر اسد،رانا اسداللہ خان، حاجی نواز مغل،عابد بٹ، عمر بٹ،نصیر احمد، عمر اسلم سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔
رانا مشہود احمد خان کا چوہدری کاشف نواز رندھاوا کے اعزاز میں ظہرانہ
Dec 04, 2023