اعتماد

Dec 04, 2023

فرمان اقبال

ایک دوسرے پر اعتماد کرو‘ ایک دوسرے سے تعاون کرو‘ پاکستان کو صحیح معنوں میں خوشحال‘ متحد اور طاقتور بنانے کیلئے اگر ضرورت پڑے تو دن رات کام کرو۔ 
کراچی کلب 9 اگست 1947ء

مزیدخبریں