سیالکوٹ میں لڑکے سے اجتماعی زیادتی‘ لڑکی بھی نشانہ

سیالکوٹ (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) سرحدی گاؤں چاروہ میں آئے لڑکے سے چار ملزموں نے زیادتی کر ڈالی۔ تھانہ سبز پیر کے گاؤں چاروہ میں سمیعہ بی بی کے گھر اس کے بیٹے کا سالہ (ر) آیا ہوا تھا۔ رمیض کھانا کھانے کے بعد باہر سیر کیلئے گیا تو راستہ میں شعیب، مانگی، علی رضا اور ذیشان اسے بھلا پھسلا کر کھیتوں میں لے گئے۔ پولیس نے سمیعہ بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ کوٹ کوڑا کی رہائشی محنت کش محمد عارف کی 12سالہ کمسن (م) سے زیادتی کر کے حاملہ کر دیا۔ ایس ایچ او تھانہ صدر سیالکوٹ سب انسپکٹر قیصر بشیر گھمن نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزموں عمیر ارشد، اسامہ کو گرفتار کر لیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...