راولپنڈی+ لاہور (آئی این پی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف راولپنڈی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت آج ہو گی۔ خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کیس کی سماعت کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جناح ہائوس حملہ سمیت 9 مئی کے دیگر مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔
سائفر کیس‘ جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں ضمانتیں خارج د‘رخواستوں کی سماعت آج
Dec 04, 2023