کتاب ہدایت

Dec 04, 2023

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اور ان میں سے بعض ایسے ہیں جو اس پر ایمان لے آئیں گے اور بعض ایسے ہیں کہ اس پر ایمان نہ لائیں گے۔ اور آپ کا رب مفسدوں کو خوب جانتا ہےo 
سورۃ یونس (آیت :40) 

مزیدخبریں