لاہور(کامرس رپورٹر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری جنرل تنویر احمد خان نے کہا ہے کہ دعا کرنا سرورکونین حضرت محمدرسولؐ کی سنت جبکہ ہرعہد کے پلید یذید اور فرعون کیخلاف علم جہادبلندکرنا فرض ہے۔ غزہ کے معتوب مسلمان ہماری دعاؤں سے زیادہ وفاؤں کے منتظر ہیں۔