لاہور ہائیکورٹ نےپانی ضائع کرنےوالےگھروں کو10 ہزارروپےجرمانہ کرنےکاحکم دیتےہوئے کہا کہ دوبارہ خلاف ورزی پر کنکشن بند کر دینا چاہیئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکور ٹ نے کمرشل کنکشن کوپانی بےدریغ استعمال کرنےپر20 ہزارجرمانہ کرنےکی ہدایت کردی۔اسموگ تدراک کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دئیے واسابل میں ایک کالم ایڈکرےپائپ سےگاڑی دھواسےپہلے10ہزارجرمانہ ہوناچاہیے۔دوبارہ خلاف ورزی پر کنکشن بند کر دینا چاہیے۔فیکٹریوں کی وائی لیشن کے حوالے سےرپورٹ عدالت میں جمع کردی گئی۔لاہورہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ اگر فیکٹریاں وائی لیشن نہ کرنے کا حلف نامہ دیں تو مسمار نہ کیا جائے،ان فیکٹریوں کو کم از کم 10،10 لاکھ روپے جرمانہ کریں۔