پتوکی: تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارنوجوان جاں بحق

پتوکی+ قصور (نامہ نگار+ نمائندہ نوائے وقت) ملتان روڈ پر تیز رفتار کار نے 2 نوجوان موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا، جاں بحق اور زخمی ہونے والے نوجوان نواحی گاؤں چاہ جھورو کھو تحصیل پتوکی کے رہائشی ہیں۔

ای پیپر دی نیشن