\پتوکی: گلی میں کھیلتا بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

پتوکی (نامہ نگار)نواحی علاقہ ہنجرائے کلاں میں 8 سالہ سفیان گلی میں کھیل رہا تھا کہ بجلی کے پول سے ہاتھ لگ گیا جس سے بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ ہم نے متعدد بار لیسکو ملازمین کو کرنٹ کا بتایا مگر کسی نے ہماری ایک نہ سنی۔

ای پیپر دی نیشن