قصور(نمائندہ نوائے وقت) پولیس نے اسلم عرف مانگا کے جوا خانہ پر چھاپہ مار ا،جوا کھیلتے ہوئے 9ملزمان سرغنہ سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلئے۔ملزمان اسلم عرف مانگا، راحیل، عمر، ریاست، یاسر، حفیظ، ضیا، اکرم اور ذکا کو پولیس نے حراست میں لیا۔ ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔