بانی پی ٹی آئی سے ملاقات  کے معاملہ پر بہنوں کی درخواست پر جیل سپرنٹنڈنٹ   طلب 

اسلام آباد(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی ائی سے بہنوں کی ملاقات سے متعلق درخواست پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو عدالت طلب کرلیا۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ درخواست سماعت کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن