سائبر کرائم  میں ملوث مجرم کومجموعی طور پر 8 سال قید اور2 لاکھ جرمانہ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سینئر سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ کی عدالت نے سائبر کرائم  میں ملوث مجرم کومجموعی طور پر 8 سال قید اور2 لاکھ جرمانہ کی سزاکا حکم سنادیا۔ مجرم قیصر عارف کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔

ای پیپر دی نیشن