فرمان قائد

Dec 04, 2024

قائداعظم نے فرمایا

دراصل اس بات کی بڑی ضرورت ہے کہ نئے تجربات کے ساتھ ساتھ پرانے تجربات کو نظرانداز نہ کیا جائے۔ نظری علوم میں تو ایسا کم ہوتا ہے لیکن ان علوم کے عملی اطلاق میں یا جب ان کی بنا پر کسی فن کی تشکیل ہوتی ہے تو یہ غلطی اکثر سرزد ہو جاتی ہے۔ 
(علامہ اقبال کا گھریلو نشست میں اظہار خیال) 

مزیدخبریں