کتاب ہدایت

Dec 04, 2024

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 حق تعالیٰ فرمائے گا بس میرے سامنے جھگڑے کی بات مت کرو میں تو پہلے ہی تمہاری طرف وعید (وعدۂ عذاب) بھیج چکا تھا۔o میرے ہاں بات بدلتی نہیں اور نہ میں اپنے بندوں پر ذرا بھی ظلم کرنے والا ہوں۔o 
 سورۃ ق (آیت :28 تا 29 )

مزیدخبریں