آج بھی انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز پرروپے کی قدرمیں استحکا م دیکھا جارہا ہے جبکہ ڈالر اناسی روپے پندرہ پیسے پر فروخت ہورہا ہے

Feb 04, 2009 | 12:51

سفیر یاؤ جنگ
اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے اور ڈالر اسی روپے تیس پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں دیگر کرنسی کی شرح تبادلہ یہ ہے، یوایس ڈالر قیمت خرید اٹہتر روپے اسی پیسے قیمت فروخت اسی روپے تیس پیسے، یورو قیمت خرید ایک سو دو روپے پچاس پیسے، قیمت فروخت ایک سو تین روپے پچاس پیسے، یوکے پاؤنڈ قیمت خرید ایک سو تیرہ روپے پچاس، قیمت فروخت ایک سو چودہ روپے پچاس، اماراتی درہم قیمت خرید اکیس روپے چالیس پیسے، قیمت فروخت اکیس روپے پچاس پیسے، جبکہ سعودی ریال کی قیمت خرید بیس روپے اسی پیسے اور قیمت فروخت بیس روپے نوے پیسے ہے۔
مزیدخبریں