پاکستان سمےت دنےا بھر کے کشمےری کل ےوم ےکجہتی کشمےر منا ئیں گے

Feb 04, 2009 | 15:08

سفیر یاؤ جنگ
لاہور+سری نگر (خصوصی رپورٹر\\\' کے پی آئی ) آزاد کشمےر و مقبوضہ کشمےر اور پاکستان سمےت دنےا بھر مےں مقےم پاکستانی و کشمےری کل ےوم ےکجہتی کشمےر اس عزم کی تجدےد کے ساتھ منا رہے ہےں کہ مقبوضہ کشمےر کو بھارت کے غاصبانہ تسلط سے آزادی دلانے تک کشمےرےوں کی حق خود ارادےت کی تحرےک ہر حال مےں جاری رہے گی اور پاکستانی قوم کشمےرےوں کی اخلاقی ، سےاسی ، سفارتی اور ہر سطح پر حماےت جاری رکھے گی۔ آج آزاد و مقبوضہ کشمےر اور پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ، قصبوں مےں کشمےرےوں سے اظہار ےکجہتی کے لےے انسانی ہاتھوں کی زنجےر بنائی جائے گی۔ پاکستانی سفارتخانوں میں بھی تقریبات منعقد ہونگی۔ ملک بھر میں کل عام تعطیل ہوگی اسلام آباد اور چاروں صوبائی دارالحکومتوں سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےل ئے جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ جلسوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
مزیدخبریں