سندھ اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا ‘ضمنی الیکشن میں کامیاب ارکان حلف اٹھائینگے


کر اچی (این این آئی) قا ئم مقا م گورنرسندھ نثا ر احمد کھو ڑو نے سندھ اسمبلی کا اجلا س آج پیر 4 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اجلاس میں ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے نئے ارکان حلف بھی اٹھائیں گے۔ اجلاس کی صدارت قائم مقام سپیکرسندھ اسمبلی شہلارضا کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...