اسلام آباد(آئی این پی) ملک بھرکی سرکاری و نجی جامعات کے وائس چانسلروں کی اےگزےکٹو باڈی کا خصوصی اجلاس 6فروری کو اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے اےچ ای سی کے مجوزہ ترمےمی بل پر اپنا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا، گزشتہ اجلاس میںاسے مسترد کر دیا گیا تھا ۔
ملک بھر کے وائس چانسلروں کی ایگزیکٹو باڈی کا خصوصی اجلاس 6 فروری کو اسلام آباد میں ہوگا
Feb 04, 2013