تربت پولیس کی کارروائی، 5 غیرملکی باشندے بازیاب کرالئے

تربت (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے تربت میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 5 غیر ملکی باشندوں کو بازیاب کرالیا۔ ڈی پی او کیچ بشیراحمد کے مطابق ان غیر ملکیوں کو دسمبر 2011ء میں منشیات فروشوں نے اغواء کرکے نامعلوم مقام منتقل کیا تھا گزشتہ روز پولیس نے کامیاب کاروائی کرکے ملزمان کے قبضے سے ان مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ بن ، ویکٹر کا تعلق نائیجیریا، سعید اور افراد کا تعلق تنزانیہ سے بتایاگیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...