سڑک کنارے بیٹھ کر سر بکھیرتی 80 سالہ امریکی سٹریٹ پیانسٹ

Feb 04, 2014

نیو یارک (نیٹ نیوز)  80 سالہ امریکی بزرگ خاتون جو آج بھی سڑک کنارے بیٹھ کر اپنا پیانو بجاتی اور نوجوانوں کو ہکا بکا کر دیتی ہیں۔ موسم سرد ہو یا گرم یہ خاتون سڑک کنارے بیٹھ کر اپنا پیانو بجانے میں مصروف نظر آتی ہیں اور کسی بھی سہارے کے بغیر خود اعتمادی سے سر بکھیرتی ہیں۔

مزیدخبریں