ارشد پپو کیس کے مرکزی ملزم عبدالرحمان بلوچ کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی (آئی این پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جج خالدہ یاسین نے ارشد پپو کیس کے مرکزی ملزم عبدالرحمان بلوچ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت اس سے قبل رکن قومی اسمبلی شاہجہاں بلوچ کی درخواست ضمانت بھی مسترد کرچکی ہے۔ اس فیصلے کے خلاف شاہجہاں بلوچ کی اپیل پر سندھ ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کررکھا ہے۔

ای پیپر دی نیشن