اسلام آباد (راجہ عابد پرویز / خبر نگار) بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے لاہور اور سندھ ہائیکورٹ کے فیصلوں کے بعد الیکشن کمیشن کو دونوں صوبوں میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے شدید قانونی پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے 6 فروری کو سپریم کورٹ میں سماعت ہے۔
بلدیاتی حلقہ بندیوں کے حوالے سے لاہور‘ سندھ ہائیکورٹس کے فیصلے‘ الیکشن کمیشن کو قانونی پیچیدگیوں کا سامنا
Feb 04, 2014