طالبان سے مذاکرات خوش آئند ہیں: تجزیہ کار تنظیم مبصرین اسلامی کے مولانا عبدالعزیز کی نامزدگی پر تحفظات

Feb 04, 2014

کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) عرب دنیا کے تجزیہ  کاروں نے پاکستانی حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات کوسراہا ہے اورکہاہے کہ مذاکرات کی کامیابی حکومت پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہوگئی لیکن بعض خفیہ ہاتھ ان مذاکرات کو ناکام بنانے میں سرگرم ہیں۔ ترجمان نے طالبان کی جانب سے لال مسجد کے مہتمم مولانا عبد العزیز کی نامزدگی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں