افغانستان کانوائے پر حملہ، 4اہلکار ہلاک، جھڑپ ، 11شدت پسند مارے گئے

کابل (اے پی پی) افغانستان میں فورسز قافلے پر طالبان کے حملہ کے نتیجہ میں 4 اہلکار اور جوابی کارروائی میں 11 شدت پسند شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ افرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی گورنر نے بتایا کہ طالبان نے فوجیوں کے قافلے پر حملہ کیا۔ دوسری جانب جلال آباد میں صوبائی محکمہ ٹیکس اور صوبہ لوگر میں بھی دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔  افغانستان میں صدارتی انتخابات میں 11 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن