سندھ حکومت نے اساتذہ کی تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی

کراچی (نوائے وقت نیوز)  سندھ حکومت  نے اساتذہ  کے تبادلوں اور تقرریوں  پر پابندی  عائد کر دی۔  صوبائی وزیر تعلیم  نثار کھوڑو  کے مطابق پابندی کا فیصلہ تعلیمی معیار بہتر بنانے کی غرض سے  کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ  گھوسٹ  سکولز اور اساتذہ  کا سن سن کر  کان پک گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن