ٹھٹھہ: سمندری طغیانی نے تباہی مچا دی‘ 25 سے زائد گائوں زیرآب‘ شہر کے بند میں شگاف پڑ گیا

Feb 04, 2014

ٹھٹھہ (آئی این پی) ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی میں سمندری طغیانی نے تباہی مچا دی۔ 25 سے  زیادہ گائوں زیرآب آگئے۔ طغیانی نے قدیمی قبرستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ طغیانی کے پانی کا دبائو برداشت نہ کرتے ہوئے جوو شہر کے بچائو بند میں شگاف پڑ گیا۔

مزیدخبریں