راولپنڈی، اسلام آباد میں مجرموں کی تلاش کیلئے جنگی بنیادوں پر سرچ آپریشن شروع کیا جائے: وزیر داخلہ

Feb 04, 2014

 اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ پولیس اور سکیورٹی ایجنسیاں راولپنڈی اور اسلام آباد کے نواحی علاقے میں چھپے مجرموں، مسائل پیدا کرنے والے ملزموں کی شناخت اور انہیں منظر عام پر لانے کے لئے اپنی کوششیں تیز کر دیں  او رجنگی بنیادوں پر سرچ آپریشن شروع کیا جائے۔

مزیدخبریں