تاجمیر شاہ میموریل نیشنل رینکنگ سکوائش چیمپئن شپ پشاور میں شروع

پشاور (این این آئی) پہلی تاجمیر شاہ میموریل نیشنل رینکنگ سکوائش چیمپئن شپ پی اے ایف سکواش کمپلیکس پشاور میں شروع ہو گئی۔ افتتاحی میچ میں پنجاب کے احمدعلی نے خیبر پختونخوا کے حافظ فرخ کو 3-0 سے شکست دی۔ سکور بارہ دس، گیارہ نو، گیارہ آٹھ چیمپئن شپ میں جونیئر گرلز انڈر 11 اور انڈر 19 جبکہ بوائز انڈر 11 اور انڈر 19 کے سولہ سولہ کھلاڑی شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...