بےنظیربھٹوقتل کیس میں عدالت نے پانچ گواہوں کےوارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

Feb 04, 2015 | 17:14

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کےجج اسماعیل جوئیہ نےسابق وزیراعظم بےنظیربھٹو قتل کیس کی سماعت کی،جس میں گواہ پیش نہیں ہوئے،،،عدالت نےگواہوں کی جانب سے سمن کی تعمیل نہ کرنےپر برہمی کااظہار کرتےہوئے پانچ گواہوں کےوارنٹ گرفتاری جاری کر دیئےعدالت نےگواہوں کو آئندہ سماعت پرطلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت نو فروری تک ملتوی کردی

مزیدخبریں