لاہور (خصوصی نامہ نگار)متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہ اورنج ٹرین منصوبے کی زد میں آنیوالی بورڈپراپرٹی کے کرایہ داروں کو 10لاکھ روپے فی خاندان امداد کی جائیگی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے بورڈ ممبران کے 296ویں اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔