لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور، 4 سال میں 6 کروڑ کی کرپشن، گرفتاریوں کیلئے چیف سیکرٹری سے اجازت طلب

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ 4 سال میں6 کروڑ روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آئیں محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق دکانوں اور پارکنگ کی غیر قانونی الاٹمنٹ بھی کی گئی۔ چیف ایگزیکٹو اور دیگر متعلقہ افراد کو سوالنامہ بھیج دیا گیا۔ گرفتاریوں کیلئے چیف سیکرٹری خیبر پی کے سے اجازت نامہ طلب کر لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...