پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے: برطانوی سفیر

اسلام آباد (این این آئی) برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آ رہی ہے اور آئندہ برس پاکستان آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل کرنے جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ عام انتخابات کے بعد پاکستان میں جمہوریت کا مستقبل روشن ہے، افغانستان کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اتار چڑھائوکا شکار رہتے ہیں دونوں ملکوں کے تعلقات میں اب بہتری کا امکان پیدا ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...