عراق صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ملک 25 برسوں میں 2297 جانیں گنوا بیٹھے

برسلز (اے ایف پی) عراق دنیا بھر میں کام کے حوالے سے صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ملک بن گیا جہاں گزشتہ 25 برسوں کے دوران 2297 صحافی اور میڈیا ورکرز نے فرائض کی ادائیگی میں اپنی جانیں گنوائیں۔ انٹرنیشنل فاؤنڈیشن آف جرنلٹس کی جاریکردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس 112 صحافی اور میڈیا ورکرز عراق میں بم دھماکوں، فائرنگ اور تشدد کے دیگر واقعات میں جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...